جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



