جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، مغویہ بازیاب

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، مغویہ بازیاب

تھانہ سٹی میں درج اغواء کے مقدمہ میں تلاش جاری تھی، ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت، جدید تفتیشی طریقہ کار اور مسلسل محنت کے ذریعے مغویہ کی بازیابی کے لیے بھرپور کاوش کی،

تھانہ سٹی پولیس نے خفیہ اطلاعات اور تکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا،

بازیابی کے بعد مغویہ کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،

جہلم پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You