جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، ،اشتہاری مجرم کو بھاگنے میں مدد کرنے

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، ،اشتہاری مجرم کو بھاگنے میں مدد کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،

ملزمان نے اشتہاری کو بھاگنے میں مدد کی جس پر تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو بھگانے والے 02ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You