جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغواء برائے تاوان اور زیادتی کے مقدمہ

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغواء برائے تاوان اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،رقم برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن اور 03 لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی گئی،

ملزمان کی ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You