اہم خبریںکرائمز

پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ کو جان سے مارنے کی دھمکی، شوہر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: ایم این اے جویریہ ظفر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے معاملے پر تھانہ ویمن اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی کی ایم این اے نے تھانہ وومن میں درخواست دی کہ پارلیمنٹ لاجز میں ان کے خاوند حیدر علی نے فائرنگ کی ہے، جہاں سے جان بچا کر بھاگی اور فائر دیوار پر لگا، جس کے بعد ان کو اور ان کے گھر والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ جویریہ ظفر نے اپنے خاوند حیدر علی بلوچ کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کروا دیا۔ حیدر علی بلوچ کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے اور قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You