اہم خبریںپنڈدادنخان

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرگرم عمل اسلحہ، شراب برآمد اشتہاری گرفتار

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرگرم عمل اسلحہ، شراب برآمد

اشتہاری گرفتار پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ پٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی سے اے ایس آئی طاہر ریاض نے ایک بوتل شراب جبکہ پٹرولنگ پوسٹ ڈھوک پٹھان سے سب انسپکٹر محبوب الرحمن نے 01 عدد 9mm پسٹل معہ 50 عدد روند برآمد کئے۔ ملزمان گرفتار مقدمہ درج۔ مزید کاروائیوں میں ریجن ہاۓ سے 03 اشتہاری مجرم اور 03 عدالتی مفرور گرفتار کر کے پابند سلاسل کئے گۓ۔ جس پر مدعی مقدمہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوۓ پٹرولنگ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ پٹرولنگ پولیس جرائم کی روک تھام اور سرکوبی کیساتھ ساتھ عوام کی حفاظت اور خدمت میں بھی پیش پیش ہے۔ جس کو عوامی حلقوں میں خوب سراہا گیا۔

عمران حیدرببلی : پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You