کرائمز
پولیس تھانہ وارث خان ایس ایچ او ملک خضر حیات نے جعلی پیر خرم علی خان کو گرفتار کر لیا


راولپنڈی تھانہ وارث خان پولیس کی بڑی کاروائی
پولیس تھانہ وارث خان ایس ایچ او ملک خضر حیات نے جعلی پیر خرم علی خان کو گرفتار کر لیا
خرم علی خان کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ لوگوں کو اپنی جعل سازی سے فراڈ کرتا تھا اور ایک شخص پر تشدد کرنے کی وڈیو بھی وائرل ہوئی تھی خرم علی خان اپنی وڈیو میں توہین مزہب کرتا رہا ہے اور عورتوں کی عصمت دری بھی کرتا تھا خرم علی خان کو چند ماہ پہلے پولیس نے گرفتار کیا تھا جس میں وہ ضمانت پر رہا ہوا تھا ایس ایچ او ملک خضر حیات نے کاوائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو اس کے آستانے سے گرفتار کیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لی




