جہلم

پولیس تحفظ مرکز جہلم، معاشرے کے محروم طبقات کی خدمات میں پیش پیش !

جہلم (ملک وسیم اختر ) پولیس تحفظ مرکز جہلم، معاشرے کے محروم طبقات کی خدمات میں پیش پیش !

پولیس تحفظ مرکز جہلم کے عملہ نے ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے تحفظ مرکز جہلم میں ایک تقریب منعقد کی،

تقریب میں نمائندگان الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ، ٹیم تحفظ مرکز اور مستحق افراد نے شرکت کی،

انچارج تحفظ مرکز نے الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے 14 ضرورت مند افراد و خواتین کو رمضان راشن پیکج تقسیم کیا گیا،

اس موقع پر کمیونٹی کے افراد نے جہلم پولیس اور سول سوسائٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،

معاشرے کے محروم طبقہات کی مشکلات کے حل کے لئے سول سوسائٹی کے اشتراک سے پولیس تحفظ مرکز اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You