پنڈدادنخان

.پنڈددادن خان(عمران حیدرببلی سے) پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں مرکزی علماء

.پنڈددادن خان(عمران حیدرببلی سے) پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں
مرکزی علماء کونسل جہلم

سعودی قیادت، حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل کی قیادت کو سلام پیش کرتے ہیں علماۓ کرام
سعودی عرب اور پاکستان امن کی مشترکہ طاقت ہیں۔ دونوں ممالک کا اتحاد ناقابل شکست ہے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خصوصی طور پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔
مرکزی علماء کونسل جہلم نے بروز جمعہ کو یوم دعا و یوم تشکر منایا اور جمعہ کے اجتماعات پر اس تاریخی معاہدے پر روشنی ڈالی اور پاک سعودی قیادت کے اس تاریخی اقدام کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You