اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان کے علاقہ سروبہ میں ایک ساتھ چوری کی چار وارداتیں، چور لاکھوں روپے اور

پنڈدادن خان کے علاقہ سروبہ میں ایک ساتھ چوری کی چار وارداتیں، چور لاکھوں روپے اور طلائی زیورات لیکر فرار !

دھریالہ جالب ، پنڈدادنخان اور گرد و نواح کے دیہاتوں میں چوری کی وارداتیں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ گزشتہ رات سروبہ میں چوروں نے ایک ساتھ چار گھروں میں نقب لگایا، چاروں وارداتیں چھت پھاڑ کر انجام دی گئیں۔ تین گھروں کی صرف چھتوں میں سوراخ کیے گئے لیکن کسی قسم مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں جبکہ چوتھی جگہ سے چور دو لاکھ روپے اور طلائی زیورات لیکر فرار ہو گئے۔ ان واقعات سے گاوُں میں خوف کی فضا پھیلی گئی۔۔۔۔ عوامی حلقے پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں سے ایسے واقعات کی روک تھام اور امن و امان کی صورتِ حال میں غیر یقینی کی کیفیت ختم کرنے کا۔ڈی۔پی او جہلم سے مطالبہ کرتے ہیں۔چوروں ڈکیتوں سے اہل علاقہ کو امن کا گوارہ بنایا

جائے جوکہ ایسے واقعات کی ایک چین بنی ہوئی ہے جو مسلسل رونما ہو رہے ہیں۔۔۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You