پنڈدادنخان

پنڈدادن خان کے تاریخی قصبہ جلالپورشریف میں (یورو)کیڈز)انٹرنیشنل سکول سسٹم جلالپورشریف کا سالانہ ریزلٹ

پنڈدادن خان کے تاریخی قصبہ جلالپورشریف میں (یورو)کیڈز)انٹرنیشنل سکول سسٹم جلالپورشریف کا سالانہ ریزلٹ تحصیل بھر میں بہترین ھونے کی وجہ سے جلالپورشریف اور گردونواح سے بچوں کے والدین نے یورو کیڈز انٹرنیشنل سکول میں سلیبس انٹرنیشنل ھونے کی وجہ سے والدین نے اپنے بچوں کے داخلے کروانا شروع کردیے۔والدین نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ یورو کیڈز انٹرنیشنل سکول سسٹم جلالپورشریف کے اساتذہ اعلی تعلیم یافتہ ھونے اور بچوں کی اعلی تربیت کی وجہ سے ہم اپنے بچوں کو یوروکیڈز انٹرنیشنل سکول سسٹم جلالپورشریف داخلے کروا رہے ہیں جبکہ اس کا سالانہ رزیلٹ بھی100فیصد ھوتاہے

رپورٹ : عمران حیدر ببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You