اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان : ڈسڑکٹ آفیسر میاں مظہر حیات کی ہدایات پرجلالپورشریف میں ڈینگی مچھر

پنڈدادن خان : ڈسڑکٹ آفیسر میاں مظہر حیات کی ہدایات پرجلالپورشریف میں ڈینگی مچھر کے حوالے سے ڈینگی سپرے کرنے کا انعقاد کیا گیا۔۔جس میں خرم شہزاد ۔سی۔ڈی۔سی۔سوپروائزر۔رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف۔انسپکڑہیلتھ علی۔انسپکٹر الفت پرویز رورہلتھ سنٹر

جلالپورشریف اور ان کی پوری ٹیم نے اپنی ڈیوٹی کوسرانجام دیتے ھوئے ۔ہاٹسزپاٹ۔تعلیمی اداروں سرکاری املاق کے علاہ ھوٹلوں۔ٹائرشاپ۔مین اڈہ جلالپورشریف کے علاوہ پبلک پلیس۔مین گلیوں میں ڈینگی سپرے کیا جس سے جلالپورشریف و دیگرعلاقہ کی عوام نے ڈسڑکٹ آفیسر میاں مظہر حیات اور ڈینگی سپرے کرنے والی پوری ٹیم کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا
عمران حیدرببلی : پنڈدادن خان



