اہم خبریںجہلم

پنڈدادن خان . لاک ڈوان سول انتظامیہ کی مدد کیلیے پاک فوج اور رینجرز کے دستے پنڈدادن خان پہنچ گے

پنڈدادن خان . لاک ڈوان سول انتظامیہ کی مدد کیلیے پاک فوج اور رینجرز کے دستے پنڈدادن خان پہنچ گے

پنڈدادن خان کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار ہمہ وقت تیار ھوں گے

پنڈدادن خان کورونا وائرس کے خطرہ اور پھیلاو روکنے کیلئے عوام کے تعاون کی ضرورت ھے

پنڈدادن خان سول انتظامیہ پولیس کی مدد سے لاک ڈوان کے فیصلے پر عملدرآمد کرائیں گے

پنڈدادن خان لوگ بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں ڈاکٹر کئ ہدایات پر عمل کریں بار بار ہاتھ دھوئیں ماسک کے استمال کو یقینی بنائیں کھانے پینے کی اشیاء کی تمام دوکانیں کھلی ہیں عوام کو گھرانے کی ضرورت نہیں اس موزی وبا سے مل کر چھٹکارا حاصل کریں گے اسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان احمد فراز

(رپورٹ عمران حیدرببلی) پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You