پنڈدادنخان

پنڈدادن خان جہلم روڈ پر کار اور رکشہ میں حادثہ کار کی تیزرفتاری کی وجہ سے پیش

پنڈدادن خان : پنڈدادن خان جہلم روڈ پر کار اور رکشہ میں حادثہ کار کی تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

جس کو thQہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر سعدیہ چلا رہی تھی۔کار بے قابو ھوکر رکشہ کو زور دار ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موضع شاہ کمیر کی 10سالہ ہادیہ ولد طارق محمود موقع پر جابحق۔جبکہ محمد بلال ولد گلزار۔رسالہ بیگم بیوہ فضل دین۔۔رخسانہ کوثر دختر فضل دین۔۔طارق محمود ولد سخی محمد آف۔راحیل ذوجہ امجد حسین آف شاہ کمیر شدید زخمی حالت میں رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف منتقل۔تھانہ جلالپورشریف کی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی

رپورٹ : عمران حیدر ببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You