اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان تحریک انصاف پنڈدادن خان کی تنظیم سازی مکمل سینر قانون دان ملک علی عرفان سٹی صدر منتخب

پنڈدادن خان تحریک انصاف پنڈدادن خان کی تنظیم سازی مکمل سینر قانون دان ملک علی عرفان سٹی صدر منتخب

پنڈدادن خان وزیر اعظم پاکستان قاہد تحریک انصاف عمران خان کے وثزن اور منشور پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا

پنڈدادن خان تحریک انصاف نوجوانوں سے مل کر ملک کی تقدیر بدلے گی ملک علی عرفان ایڈووکٹ

پنڈدادن خان پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم سازی کا سلسلہ جاری ھے اس سلسلہ میں پنڈدادن خان شہر کی تنظیم سازی کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا سینر قانون دان ملک علی عرفان ایڈووکٹ سٹی صدر منتخب ھو گے ملک علی عرفان ایڈووکٹ کو پارٹی قائدین کی طرف سے مبارک باد پیش کی گی ملک علی عرفان ایڈووکٹ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے منشور پر مکمل علمدادمد یقینی بناے گی نوجوان سے مل کر ملکی تقدیر بدلیں گے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You