اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان : بھر اور جلالپورشریف میں پورے ملک کی طرح جلالپورشریف میں بھی جشن عید
پنڈدادن خان : بھر اور جلالپورشریف میں پورے ملک کی طرح جلالپورشریف میں بھی جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت عقیدت و احترام سے منائی گی۔ جلالپورشریف کا مرکزی جلوس۔جامعہ حیدریہ فضل العلوم سے برآمد ھوا جس کی قیاددت جناب پیر سید محمد انیس حیدرشاہ صاحب نے کی جو اپنے مقررہ راستوں سے۔۔۔ ہوتا ہوا نمازِ ظہر کے وقت پننوال پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا جلوس کے راستے میں جوس اور بریانی کی سبیلیں لگائی گئی۔تھانہ جلالپورشریف کی انتظامیہ کی طرف سے ایس۔ایچ۔او مرزاوقاص۔اور ان کی ٹیم نے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے۔جبکہ محکمہ ہیلتھ رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف اور ریسکیو 1122نے بھی اپنی ڈیوٹی کو بھر پور طریقے سے سرانجام دیا۔۔
ڈسڑکٹ رپورٹر : عمران حیدرببلی۔۔پنڈدادن خان



