اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان بارشیوں سے متاثرہ گاوں کندوال میں ھونے والے نقصانات کا تخمینہ لگا کر پنجاب حکومت کو بجھوا دیا گیا ہے

پنڈدادن خان بارشیوں سے متاثرہ گاوں کندوال میں ھونے والے نقصانات کا تخمینہ لگا کر پنجاب حکومت کو بجھوا دیا گیا ہے

پنڈدادن خان نیلہ وان روڈ کی۔مرمت کا کام ٹینڈر کر دیا گیا روڈ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ھے

پنڈدادن خان پنجاب حکومت کی یدایت پر نقصانات کا جاہزہ لیا گیا وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی اولین ترجیح متاثرہ علاقوں کی بحالی ھے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا

پنڈدادن خان پنجاب حکومت کی یدایت پر بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ھونے والے نقصانات کا تخمینہ لگا کر بیجھوا دیا گیا ھے ضلعی انتظامیہ کی بھرپور کوشش ھے لوگوں کی بحالی کا کام جلد مکمل کر لیا جاے اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا کا کہنا تھا کہ نیلہ وان سڑک کی بحالی کیلے ٹینڈر کر دیا گیا اور اور سڑک کی بحالی کا کام جاری ھے جو جلد مکمل کر لیا جاے پنجاب حکومت کی طرف سے کندوال سمیت دیگر علاقوں میں بارشوں سے ھونے والے نقصانات کی تفصیلات 15 ستمبر تک طلب کی گی تھی جو کہ بجھوا دی گئی ہیں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی خصوصی معاونت حاصل ھے اور انکی ترجیح ھے کہ متاٹرہ علاقوں میں ریلف کا کام جلد مکمل ہو میاں مراد حسین نیکوکارا کا کہنا تھا کہ لوگوں کی بحالی کیلے تمام وسائل بروکار لائے جا رھے ہیں علاقہ تھل میں واٹر سپلائی لاہنوں کی مکمل بحالی اس سلسلہ کی کڑی ھے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You