اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان اسسنٹ سب انسپکٹر ملک فخر عباس نے دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

پنڈدادن خان : تھانہ جلالپور شریف کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج

پنڈدادن خان اسسنٹ سب انسپکٹر ملک فخر عباس نے دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا سماجی حلقوں کا خراج تحسین

تھانہ جلالپور شریف اسسنٹ سب انسپکٹر ملک فخر عباس نے کاروائی کرتے ھوے دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا دوران گشت ملزمان نبیل سکنہ ککڑ پنڈی سے 30 بور پستول جبکہ دوسری کاروائی میں کاشف سکنہ لڈو سے تیس بور پستول برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی سماجی حلقوں نے ناجائز اسلحہ برآمد مہم۔پر اسسنٹ سب انسپکٹر ملک فخر عباس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں قابل تحسین ہیں.

پنڈدادن خان : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You