پنڈدادن خان۔، ٹماٹر 60 روپے کلو پیاز 80 روپے الو 40 روپےکلو اے سی پنڈدادن خان نے بازار

پنڈدادن خان۔، ٹماٹر 60 روپے کلو پیاز 80 روپے الو 40 روپےکلو اے سی پنڈدادن خان نے بازار میں آوازیں لگوا دی

کسی بھی شکایت کی صورتحال میں اے سی افس رابطہ کریں فوری کاروائی کی جاے گی اے سی پنڈدادن خان ملک نور زمان نے بازار کے دورے کے دوران خود دوکانوں اور ریڑھیوں پر کھڑے ھو کر گاہکوں کو خریداری کرائی جبکہ متعدد بزرگ خواتین کی سبزی اور ٹماٹروں کی خرید کے پیسے بھی خود ادا کیے اے سی پنڈدادن خان ملک نور زمان نے کہا کہ ریٹ لسٹ سے زاہد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی ھو گی جبکہ شہر میں عید قربان کے موقع پر صفائی کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ قربانی کی آلایشیوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے مخصوص مقامات پر منتقل کیا جاے گا اور کولیشن پوانئٹ پر عید کے تینوں دن ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا ھے۔
پنڈدادن خان رپورٹ عمران حیدر ببلی۔



