پنڈدادنخان
پنڈدادن خان(عمران حیدر ببلی سے) چوہدری محمد ارشد بلاک افیسر کے بیٹے رشتہ ازدواج میں منسلک

پنڈدادن خان(عمران حیدر ببلی سے) چوہدری محمد ارشد بلاک افیسر کے بیٹے رشتہ ازدواج میں منسلک ھوگے
چوہدری محمد ارشد بلاک آفیسر محکمہ جنگلات گجرات منڈی بہاوالدین کے بیٹے کی شادی منڈی بہاوالدین عمر میرج ہال میں دعوت ولیمہ/دعوت ولیمہ پر چوہدری سکندر ارشد اٹلی سید سجاد حیدر شاہ ڈسٹرکٹ فارسٹ افیسر گجرات راجہ شاہد ربانی واپڈا سب ڈویژن فارسٹ افیسر فرق بھٹی کے علاوہ سماجی وسیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی اس کے علاوہ ملک محمد اشرف آف شیرپور ملک زین العبدین حیدر آف شیرپور نے بھی خصوصی شرکت کی جس پر ملک اشرف آف شیرپور اور ان کے بیٹے کا چوہدری ارشد اقبال نے بھرپور استقبال کیا۔