پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف si سرورمہدی اور ٹیم کی احسن کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اویس کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے آلہ قتل پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم نے اپنی بہن کو فائرنگ کر کے غیرت کے نام پر قتل کر دیا تھا اور فوری کاروائی کرتے ہوئے جلالپور شریف پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You