پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے)/ مریم نواز کا ویژن صاف ستھرا پنجاب (آر ڈبلیو ایم سی) عوام کی توقعات

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے)/ مریم نواز کا ویژن صاف ستھرا پنجاب (آر ڈبلیو ایم سی) عوام کی توقعات پر پورا اتر رھی ھے

شہری آر ڈبلیو ایم سی شہر بھر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنا رھا ھے عوامی حلقے

پنڈدادنخان مریم نواز کے ویژن صاف ستھرا پنجاب پنڈدادنخان شہر صفائی کا نظام پہلے سے بہت بہتر ھے آر ڈبلیو ایم سی عوام کی توقعات کے مطابق کام کر رھی ھے عوامی حلقوں کے مطابق مریم نواز کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کی ٹیم شہر بھر میں اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے پوری کر رھی ھے آر ڈبلیو ایم سی نے تہیہ کر لیا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کام کرے گی شہر پنڈدادن خان کی عوام صفائی سے کافی مطمئن ھے عوامی حلقوں نے آر ڈبلیو ایم سی کے عملے کی تعریف کرتے ھوئے کہا کہ راجہ فہد کی زیر نگرانی پہلے کی نسبت شہر میں صفائی کا نظام بہت بہتر ھے ڈمپروں یا ٹرالیوں میں کوڑا کرکٹ منتقل کیا جاتا ہے جو مکمل کورڈ ھوتے ہیں کوڑا کرکٹ نیچے گرنے میں کوئی صداقت نہیں توقع کی جا رھی ھے کہ عملہ اسی طرح عوام کی توقعات کے مطابق کام کرے گا/

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You