پنڈدادنخان

.پنڈدادنخان (عمران حیدرببلی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر/تحصیل آفس پنڈدادن خان میں

.پنڈدادنخان (عمران حیدرببلی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر/تحصیل آفس پنڈدادن خان میں/ تحصیل آفس میں مسیحی عملے کے ساتھ کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب اور5+5 ہزار عیدی چیک کی تقسیم۔ھوئی مسیحی برادری کی خوشیوں میں شرکت اور ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ بین المذاہب ہم آہنگی اور ملازمین کی حوصلہ افزائی ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے۔ سی او کھیوڑہ۔راجہ فہد۔تحصیل پنڈدادن خان کے تحصیل آفس میں میسحی برادری کے سینٹری ورکرو میں کیش عیدی اور کیک بھی کاٹا گیا پرائز بھی دیے گے تحصیل بھر کی تمام یوسی جلالپورشریف۔پنڈی سیدپور۔پننوال۔دولت پور سینٹری ورکرو نے۔ میسحی براری کے بھائیوں کو مبارک باد دی۔عیدی کیش کے موقع پر مینجر راجہ فہد صاحب۔محمد رضوان۔حاجی اسلم صاحب نے شرکت کی۔اور مبارک باد دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You