اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان: شیر پور گاؤں کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ، 2 افراد شدید زخمی

پنڈدادنخان: شیر پور گاؤں کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ، 2 افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل

حادثہ موٹر سائیکل میں چادر پھنس جانے کی وجہ سے پیش آیا


حادثے کے نتیجے میں ثاقب علی ولد عبدل حمید عمر 35 سال اور امجد فاروق ولد انار محمد عمر 40 سال شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں زخمیوں کا تعلق میانی بھیرہ سے تھا۔

ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You