اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان : روٹھی بیوی کو منانا شوہر کو مہنگا پڑ گیا

پنڈدادنخان : روٹھی بیوی کو منانا شوہر کو مہنگا پڑ گیا

پنڈدانخان میں بیوی نے شوہر کا کان کاٹ ڈالا۔۔اسپتال منتقل کامران نامی شخص اپنی ناراض بیوی کو منانے سسرال گیا۔ بیوی نے شوہر کو دیکھتے ہی تیز دھار آلے سے حملہ کردیا۔۔پولیس
تھانہ پنڈادانخان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔پولیس زخمی شوہر کو اسپتال میں طبعی امداد دی جارہی ہے۔۔پولیس
پنڈدادن خان۔۔
ملزمہ موقع سے فرار ہوگی ہے جلد گرفتار کر لیں گے

پنڈدادن خان :(رپورٹ عمران حیدرببلی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You