کالم/مضامین

پاکستان کے نئے صدر کا انتخاب

*پاکستان کے نئے صدر کا انتخاب*

*موجودہ صدر بیماری کے باعث سبکدوش ہوسکتے ہیں*

*توقع ھے پاکستان مشرق وسطیٰ کے معاملات سے فارغ ھوتے ہی نئے صدر کا اعلان کردیا جائیگا*

*نئے صدر کے اشارے جن کی خدمات ریاست اور وطن کیلئے امتیاز اور نمایاں ہیں*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) باوثوق ذرائع سے معلوم ھوا ھے کہ موجودہ صدر مملکت پاکستان اپنی بیماری کے سبب مملکت کے امور کو سر انجام دینے سے قاصر ھونے کے سبب اپنے اہم ترین منصب سے سبکدوش ہوسکتے ہیں۔ موجودہ حالات کے تناظر میں یہ اہم فیصلہ وقفے کا شکار ھے۔ توقع کی جارہی ھے کہ جیسے ہی پاکستان مشرق وسطیٰ کے معاملات سے فارغ ھوتے ہی نئے صدر کا اعلان کردیا جائیگا۔ نئے صدر کے اشارے واضع نظر آرھے ہیں جن کی خدمات ریاست اور وطن کیلئے امتیاز اور نمایاں ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You