جہلم
وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی کی سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال کے ڈیرہ پر آمد
وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی کی سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال کے ڈیرہ پر آمد
(ثاقب محمود )
لیگی عہدیداران، کارکنان اور لیڈران نے وزیر مملکت کا منصب سنبھالنے پر بلال اظہر کیانی کا والہانہ استقبال کیا،
استقبالیہ کیمپ میں وزیر مملکت بلال اظہر کیانی پر پھول نچھاور کیئے گئے اور پارٹی ترانوں سے پرتپاک استقبال کیا گیا،
شہریوں نے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کو پھولوں کے ہار اور پگڑیاں پہنائیں،
اس موقع پر بلال اظہر کیانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا کارکن اور جہلم کا بیٹا ہوں،
ضلع جہلم کی تعمیر و ترقی کے لیئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے؛ وزیر مملکت بلال کیانی
جہلم کے عوام کی محبت کبھی فراموش نہیں کر سکتا؛ بلال اظہر کیانی



