اہم خبریںخیبرپختون خواہ

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو مستقل کرنے کا اعلان

    وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو مستقل کرنے کا اعلان۔

    ڈاکٹرز کی مستقلی پر وزیراعلیٰ کے شکر گزار ہیں۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

    گلگت بلتستان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گلگت بلتستان  کے وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو مستقل کرنےکا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ سرکاری اسپتالوں میں 2 سال کام کرنے والے ڈاکٹروں کو مستقل کیاجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے پر بھرپور توجہ دیں گے۔صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھاکہ ڈاکٹرز کی مستقلی پروزیراعلیٰ کے شکر گزار ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You