اہم خبریںکرائمز

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا

نیب نے مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا۔ نیب نے خواجہ آصف کو اسلام آباد میں احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا۔

خواجہ آصف پر بائیس کروڑ روپے کی بے ضابطگی کا الزام ہے۔ علاوہ ازیں ان کے پاس اقامہ بھی ہے اس لئے انہیں نیب حکام کی جانب سے گرفتار کیا گیا۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق خواجہ آصف کو کل نیب عدالت میں پیش کیا جائیگا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You