اہم خبریںسندھ

نگران وزیربلدیات کی کمپنی کی عمارت کے نقشے پر اعتراض کرنے پر ایس بی سی اے کا ڈائریکٹر معطل

نگران وزیربلدیات کی کمپنی کی عمارت کے نقشے پر اعتراض کرنے پر ایس بی سی اے کا ڈائریکٹر معطل۔

محکمہ ٹاؤن پلاننگ نے ہائی رائز بلڈنگ کی منظوری کے لیے دستاویز پر اعتراض لگایا تھا۔

کراچی(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی حکومت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سینئر ڈائریکٹر کو معطل کردیا۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سینئر ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ علی مہدی کو عہدے سے معطل کرکے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ علی مہدی کاظمی کو نگران وزیربلدیات کی کمپنی کی عمارت کے نقشے پر اعتراض کرنے پر معطل کیا گیا.ذرائع کے مطابق محکمہ ٹاؤن پلاننگ نے ہائی رائز بلڈنگ کی منظوری کے لیے دستاویز پر اعتراض لگایا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You