اہم خبریںکرائمز

نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے

اسلام آباد: نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے۔

خصوصی پرواز میں میڈیا کوریج کے معاملے پر کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں میں بدنظمی ہوئی، میڈیا کو جہاز سے باہر کوریج کی اجازت نہ دینے پر کارکنوں سے تکرار ہوئی، معاملے کو بعد میں حل کروا دیا گیا۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف 4 سال بعد اسلام آباد پہنچیں ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You