سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) دوڑ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ 14 گھنٹوں

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) دوڑ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ 14 گھنٹوں کے دوران 3 بڑی وارداتیں، علاقے میں خوف اور بےچینی! دوڑ کے قریب گاؤں امیر بخش وسان کے تاج محمد لغاری کے گھر میں نامعلوم چوروں نے گھس کر 3 اعلیٰ نسل کے بکریاں چوری کر لیں۔ اسی دوران گاؤں خان محمد جلبانی کے آفتاب جلبانی کے گھر سے نامعلوم چوروں نے 2005 ماڈل کی سی ڈی موٹر سائیکل چوری کر لی اور فرار ہو گئے۔ دریں اثناء مہران ہائی وے پر ریلوے پل دوڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے گاؤں ابوالحسن ڈاہری کے شاہ رخ ڈاہری سے ون ٹو فائیو 2025 ماڈل کی گاڑی، 2 موبائل فون اور نقدی لوٹ لی۔ ادھر علاقے میں بڑھتی ہوئی عدم تحفظ کے باعث علاقہ مکین پریشان ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You