سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی سربراہی میں شہید

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی سربراہی میں شہید بینظیر آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی۔شہید بینظیر آباد پولیس کی کامیاب کارروائی کار سمیت لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد 2 ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دوڑ اور اس کی ٹیم کی بھترین کارروائی دورانِ سنیپ چیکنگ مشکوک گاڑی کار کو روک کر چیک کیا گیا جس میں لاکھوں روپے مالیت 18000 گرام چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت محمد اسماعیل کاکیپوٹو اور عبدالرشید مہر سے ہوئی ہے جو کے کار میں مختلف علاقوں میں چرس کی سپلائی کر رہے تھے کہ پولیس نے کارروائی ناکام بنا دی۔کامیاب کارروائی پر ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار نے پولیس ٹیم کو مزید سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You