نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی سربراہی

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی سربراہی میں شہید بینظیر آباد پولیس کی کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری تھانہ اے سیکشن پولیس کی کاروائی چور میں ملوث گروہ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کا سامان برآمد مرکزی ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق اے سیکشن کے حدود میں ایڈوکیٹ کے آفیس سے کیش رقم اور کیمتی سامان چوری ہوہے تھے جس کے بعد شہید بینظیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری میں ملوث گروہ کو ٹریس کرکے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیاگرفتار ملزمان کی شناخت نور علی بروہی اور میر محمد مگسی کے نام سے ہوئے دوران تفتیش ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ ایک عدد لیپٹاپ، ایک عدد 49 انچ LCD، ایک عدد DVR اور ایک UPS برآمد کیا گیا۔چوری شدہ سامان کی برآمدگی پر اصل مالکان کے جانب سے پولیس ٹیم کے کامیاب کاروائی کو سراہتے ہوئے ایس ایس پی شہید بینظیر آباد کا شکریہ ادا کیاگرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔اس موقع پر ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار نے ضلع شھید بینظیر آباد کی عوام الناس کے لیے پیغام دیا ہے کہ چوروں اور ڈکیتوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جاسکتا اور سماج دُشمن عناصر کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی*



