سندھ

میرپورخاص : (رپوٹ فاطمہ بلوچ )پولیس کی آئس و کراسٹال منشیات ڈیلرز کے خلاف بڑی کاروائی 13 لاکھ

میرپورخاص : (رپوٹ فاطمہ بلوچ )پولیس کی آئس و کراسٹال منشیات ڈیلرز کے خلاف بڑی کاروائی 13 لاکھ روپے کی مالیت کی دو کلو آئس آدھا کلو کرسٹال بر آمد ۔ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے احکامات کے بعد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی ایک خاتون سیٹ لائیٹ ٹاون کی رہائشی نمرا زوجہ ثمر عباس پیر محمد کالونی کا رہائشئ جہانزیب عرف لمبا مکرانی کو گرفتار کرکے انتہائی خطرناک نشہ دو کلو آئس اور آدھا کلو کرسٹال بر آمد کرلیا۔ گرفتار خاتون و مرد کو سی آئی اے سینٹر منتقل کیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تحقیقات کی جارہی ہےشہر سمیت ضلع میں آئس و کرسٹال سمیت دیگر نشہ آور چیزوں کی گینگ کے دو اہم کارندے گرفتار ہوئے ہیں مزید انکے ساتھیوں جلد گرفتار ہونگیں ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You