کالم/مضامین

موجودہ حکومت کے افسوسناک اقدامات

موجودہ حکومت کے افسوسناک اقدامات

سچ و حق کا ترجمان اےآروائی نیٹ ورک اپنے درست سمت اور سچائی کی قیمت موجودہ متحدہ جماعتوں کی حکومت بلخصوص نون لیگ نے آزدی صحافت اور اےآروائی نیٹ ورک اور اس کے ایماندار سچے نڈر بہادر باضمیر صحافی اینکرز ارشد شریف اور صابر شاکر سمیت جس قدر ریاستی دہشتگردی اور غیر قانونی و غیر اخلاقی عمل پر شدید مذمت اور احتجاج کرتا ھوں۔ میں موجودہ حکومت بشمول اتحادیوں کو بآور کرانا چاہتا ھوں کہ ذرا شرم و حیاء کو پاس رکھیں پاکستان کوئی بنانا اسٹیٹ نہیں جہاں نون لیگ اتحادیوں سمیت میڈیا پر جبراً احکامات کے تابع کریں اےآروائی کے مالکان حاجی جان محمد, حاجی اقبال, حاجی عبدالرؤف اور سلمان اقبال قابلِ تعریف اور قابلِ تحسین ہیں جو اپنے چینل کو حق و سچ پر محیط کررکھا ھے دعا ھے الله اس آزمائش سے بہترین سرخرو کرے اور اےآروائی نیٹ ورک کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You