*ڈسٹرکٹ پولیس جہلم*
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،4منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالقادر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 2کلو 200گرام چرس برآمد،
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد آصف کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 2کلو 700گرام چرس برآمد،
منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اویس کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 1کلو500گرام چرس برآمد،
جبکہ
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اظہر اقبال کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 550گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروشی کے مکمل خاتمہ کی بھر پورمہم جاری ہے، منشیات کا خاتمہ جہلم پولیس کا نصب العین ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



