پنڈدادنخان

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، 11 سالہ اور 09 سالہ بچوں کو جنسی زیادتی

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، 11 سالہ اور 09 سالہ بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر کے تفتیشی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم ناقابل برداشت ہیں اور ایسے عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔ عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You