پنڈدادنخان
ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
خواتین کے خلاف جرائم ناقابل برداشت ہیں اور ایسے عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔ عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



