اہم خبریں
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،03 پیشہ ور بھکاری لیڈی ملزمان گرفتار

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،03 پیشہ ور بھکاری لیڈی ملزمان گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03 پیشہ ور بھکاری لیڈی ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج
پیشہ ور بھکاری ناصرف مختلف شاہراؤں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو