جہلم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والی خاتون سمیت 03 ملزمان گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ڈرائیونگ لائسنس طلب کیا گیا جس پر ملزمان نے دھمکیاں دینا اور بدتمیزی کرنا شروع کر دیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

سرکاری امور کی انجام دہی میں خلل ڈالنے، بدامنی پھیلانے یا پولیس کے ساتھ مزاحمت کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسے افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You