جہلم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارؤائی،غفلت و لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارؤائی،غفلت و لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

ملزم نے شاہراہ عام پر غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا,

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You