جہلم
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی احسن کارروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی احسن کارروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ مال مسروقہ برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ مال مسروقہ برتن اور لوہا مالیتی 02 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیا،
ملزمان کو ٹھوس شوابد کے ساتھ چالان عدالت کیاجائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



