سوہاوہ
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب عدالتی مفرور گرفتار
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا،
عدالتی مفروروں اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جا سکے اور شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



