سوہاوہ
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج،
عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



