کرائمز
ملزم سے 134 گرام سونا تقریبا 3500000 لاکھ روپے مالیت کا سونا برامد

راولپنڈی : تھانہ وارث خان ایس ایچ او تھانہ وارث خان سید تہذیب الحسنین شاہ اور
ابرار حسین اے ایس ائی ان کی ٹیم کی موثر کروائی
چند یوم قبل چوری کی ایف ائی ار کا اندراج ہونےکے بعد ایس ایچ او تھانہ وارث خان اور ان کی ٹیم نے فوری طور پر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کیا اور ملزم سے 134 گرام سونا تقریبا 3500000 لاکھ روپے مالیت کا سونا برامد ملزم کی شناخت شوکت خان ولد کچکول خان کے نام سے ہوئی
ملزمان کے خلاف چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا
راول ڈویژن
جناب ایس پی صاحب راول کی ایس ایچ او تھانہ وارث خان اور ان کی ٹیم کو شاباش




