اہم خبریںجہلم

ملزم سے 101 پتنگیں اور 04عدد دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئیں،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بڑی تعداد میں پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر حمیداور سعد عامر کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 109عدد پتنگیں اور 10عدد دھاتی ڈوریں برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم صداقت علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 101 پتنگیں اور 04عدد دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئیں،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

حکومت پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں کائیٹ فلائنگ کا مکمل خاتمہ جہلم پولیس کا نصب العین ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You