کرائمز

: ملازمہ تشدد راولپنڈی تھانہ بنی کی حدود میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا معاملہ

راولپنڈی : ملازمہ تشدد راولپنڈی تھانہ بنی کی حدود میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا معاملہ

کمسن گھریلو ملازمہ اقرا ہولی فیملی ہسپتال میں گزشتہ روز دم توڑ گئیں

ایف ائی ار والد کی مدعیت میں تھانہ بنی میں درج کی گئی

ایف آئی آر میں دفعہ 302, چلڈرن ایکٹ 2004 سمیت 7 دفعات شامل کی گئیں

ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے جھوٹ بولا کہ بچی کا والد نہیں ہے،ترجمان پولیس

پولیس نے تفتیش کر کے والد کو تلاش کر لیا،ترجمان پولیس

میرے کل 5 بچے ہیں جن میں 3 بیٹیاں 2 بیٹے شامل ہیں ،متن مقدمہ

تین ماہ قبل اپنی بیٹی سے مل کر ایا تھا،متن مقدمہ

میری بیٹی ایک سال سے راولپنڈی میں ماہوار 8 ہزار گھریلو ملازمہ تھی،متن

میری بیٹی نے 12 روز قبل فون پر اطلاع دی کہ مالک راشد اور ثنا باجی مجھ پر تشددکرتے ہیں متن مقدمہ

مالک راشد شفیق اور ثنا نے میری بیٹی پر قتل کی نیت سے تشدد کیا ،متن مقدمہ

ملزمان سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل لائی جائے،متن مقدمہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You