مفتی شاہنواز نے اپنی ضمانت واپس لے کر خود کو جے آئ ٹی کے سامنے بھری عدالت
مفتی شاہنواز نے اپنی ضمانت واپس لے کر خود کو جے آئ ٹی کے سامنے بھری عدالت میں اپنے آپ کو سرنڈر کر دیا
انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی عدالتوں اور پولیس پر مکمل اعتماد ھے میں نے اپنے آپ کو اس لیے سرنڈر کیا ھے تاکہ مجھ سے جے آئ ٹی میرٹ پر تفتیش کر سکے میں بے گناہ ھوں میری ذات پر جو کیچڑ اچھالا گیا اور میری کردار کشی کی گئ وہ تو میں معاف کر سکتا ھوں لیکن اسلامی شعار اور دینی مدارس میں بچیوں کی دینی تعلیم پر جو سوالیہ نشان کھڑا کیا گیا ھے وہ ناقابل معافی جرم ھے مسکان میری بیٹیوں کی طرح ھے اور وہ میری بیٹیوں کے ساتھ پڑھتی رھی ھے وہ میرے مدرسے کی طالبہ ہے مدرسوں کے خلاف جو سازش گھڑی گئ ھے اس سازش تک پہنچنا اور اصل مجرموں کو کٹہرے میں کھڑا کر کے سزا دلوانا حکومت اور پولیس کا کام ھے میں بے گناہ ھوں علما دین پر سازش کے تحت تہمت اور الزام تراشی کا صدباب ھونا چاھیے اگر ایسا نہ ھووا تو ممکن ھے
مستقبل قریب میں لوگ کہیں اسے کاروبار نہ بنا لیں
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



