اہم خبریںپاکستان

معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس۔اکرام الدین

معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس۔اکرام الدین

اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔فوکل پرسن وزارت اوورسیز برائے اٹلی

پشاور(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت اور فنی تعلیم عبد الکریم تورڈھیر کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت اور فنی تعلیم عبد الکریم تورڈھیر کے ساتھ ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔امین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You